انتہاپسند یہودیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے کمسن فلسطینی کی والدہ بھی چل بسی

Palestinians Child

Palestinians Child

نابلوس (جیوڈیسک) یہودی انتہا پسند دہشت گردوں کے ہاتھوں جولائی میں زندہ جلاکر شہید کئے جانے والے کمسن فلسطینی کی والدہ بھی گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسرائیلی ہسپتال میں جام شہادت نوش کرگئیں۔

بچے کے والد بھی 31 جولائی کو شہےد ہو گئے تھے جبکہ اسکا چار سالہ بھائی ہسپتال میں تاحال زیر علاج ہے۔