سہولتیں نہ فنڈز افغانستان میں کان کنی کی صنعت بری طرح متاثر

Afghanistan Mining

Afghanistan Mining

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں سہولتیں نہ ہونے اور فنڈز کی عدم دستیابی پر کان کانی کی صنعت بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

بیرون ملک طلب نہ ہونے سے ہزاروں مزدور بیروزگار ہو گئے اور گھروں میں فاقوں کی نوبت آ گئی۔

حکومت میں اتنی سکت نہیں کہ وہ اس انڈسٹری کو سنبھال دے سکے۔ نجی شعبہ بھی اس قابل نہیں کہ رقوم فراہم کر سکے۔