چوہدری فہیم سرور روپیری کو پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے پر خوش آمدید، ملک اسد اسلم اعوان

Malik Asad Awan

Malik Asad Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) امیدوار ضلعی کسان کونسلر اسد اسلم اعوان نے چیئرمین چوہدری فہیم سرور روپیری کو پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے پر خوش آمدید کہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری فہیم سرور روپیری کی پاکستان مسلم ن میں شمولیت سے پارٹی مزید مضبوط ہو گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک میاں برادران کی قیادت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ پاک فوج اپنی ذمہداریاں بھرپور انداز میں نبھا رہی ہے۔ یہاں کرپٹ عناصر کی کوئی گنجائش نہیں۔