مخدوم فخر زماں کی پریس کلب کے سینئر نائب صدر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

Bhit Shah News

Bhit Shah News

بھٹ شاہ (قاسم حسین) مخدوم فخر زماں اور پریس کلب بھٹ شاہ کے ممبران کی پریس کلب کے سینئر نائب صدر کے بھائی کے انتقال پر تعزیت

تفصیل کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی مخدوم رفیق الزماں کے فرزند اور متوقع ضلعی چیئرمین مخدوم فخرالزماں اور پریس کلب بھٹ شاہ کے ممبران گل حسن شاکر احمد عبدالجبار مستقیم سموں سہیل احمد قاسم پلال عمران علی رانا عبدالستار سہراب کاکا اختیار میر جت عبدالقیوم ٫دعوت فکر اسلام بھٹ شاہ کے امیر ڈاکٹر ایازچنڈ ایڈووکیٹ اکرم راجپوت نے پریس کلب بھٹ شاہ کے سینئر نائب صدر رجب علی بوزدار کے بھائی صدیق بوزدار کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی۔