فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کا افتتاح

فیصل آباد: فیصل ٹائون میں سوئی گیس کے افتتاح کے بعد میں عبدالمنان ایم این اے، چوہدری فقیر حسین ڈوگرایم پی اے، میاں عرفان منان وائس چیئرمین واسا دعا مانگ رہے ہیں، اس موقع پر عبدالقادر شاہ، سیف بٹ ، فیصل، ریاض شاہ، محمد قاسم خان، حاجی لیاقت علی تنویر، میاں انور دھنولہ، میاں محمد اقبال،عامر رفیق کمبوہ ، مشتاق احمد لاہوریا بھی موجود ہیں۔

Faisalabad Faisal Town  Gas  Opening

Faisalabad Faisal Town Gas Opening