فیصل آباد: پتنگ اور ڈور بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن

Faisalabad  Crackdown

Faisalabad Crackdown

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف پولیس نے کریک ڈاؤن کیا ہے۔

فیصل آباد کے علاقے مدن پورہ میں پتنگ اور ڈور بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن اس وقت پرتشدد ہوگیاجب خواتین نے احتجاج کیا اور پولیس پر پتھراؤ بھی کیا۔ جواب میں پولیس نے شیلنگ کی ہے۔