فیصل آباد: 5 مبینہ دہشتگر گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

Terrorists Arrested

Terrorists Arrested

فیصل آباد (جیوڈیسک) سرگودھا روڈ کے علاقے غفور ٹاؤن میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کارروائی عمل میں لائی گئی۔

حساس اداروں کی اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے غفور ٹاؤن کے ایک گھر پر چھاپہ مارا، جہاں چھپبے 5 مبینہ دہشت گردوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ گھر کی مکمل تلاشی بھی لی گئی۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھر سے جدید اسحلے کی بڑی مقدار بھی قبضے میں لے لی۔