عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محمد طاہر بلال چشتی عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے واپس ا پنے گائوں پہنچ گئے

Tahir Bilal Chishti

Tahir Bilal Chishti

لاہور (نامہ نگار) عالمی شہرت یافتہ نعت خواں محمد طاہر بلال چشتی عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد سعودی عرب سے واپس ا پنے گائوںپہنچ گئے ہیں۔

جس پرجمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن،پاکستان علماء کونسل پنجاب کے جنرل سیکرٹری مولاناشبیرا حمدعثما نی،اہلسنت والجماعت پاکستان کے سربراہ مولانامحمداحمدلدھیانوی،وفاق لمدارس العربیہ پاکستان کے جنرل سیکرٹری مولا ناحنیف جا لند ھری،سیف اللہ خالدچشتی،ملک محمدامان اللہ اورا،اورملک محمدعمرریاض سمیت معتددسیاسی، مذہبی وسماجی شخصیات نے انہیں عمرہ کی ادا ئیگی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔