عمر فاروق اعوان اور محسن ضیاء اعوان کا شاعر احتشام دھامہ کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار

Condolences

Condolences

ملکہ (نمائندہ خصوصی) عمر فاروق اعوان اور محسن ضیاء اعوان کا معروف شاعر و ادیب نثر نگار احتشام دھامہ کے وا لد محترم کی وفات پر تعزیت کا اظہار۔

تفصیل کے مطابق عمر فاروق اعوان اور محسن ضیاء اعوان کا معروف شاعر و ادیب احتشام دھامہ کے والد محترم کی وفات پر تعزیت کے اظہار کے لیے ان کی رہائشگاہ دھامہ گئے۔ انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔