فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی آٹھویں فلم “دی فیٹ آف دی فیورس” کا نیا ٹریلر جاری

Fast and Furious 8

Fast and Furious 8

نیویارک (جیوڈیسک) ون ڈیزل نے اپنی ٹیم کو لیکر ایک اور لڑائی کی تیاری کر لی۔

فاسٹ اینڈ فیوریس سیریز کی آٹھویں فلم ” دی فیٹ آف دی فیورس” کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

فلم میں ون ڈیزل کے علاوہ ڈیوائن جانسن، میشال روڈ رگیز اور جیسن سٹیتھم بھی مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔

فلم چودہ اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔