جونا گڑھ فیڈریشن کے وفد کی نوابزادہ غلام محمد خان سے ملاقات

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونا گڑھ اسٹیٹ مسلم فیڈریشن کے الیکشن کمشنر امیر پٹی والا کی قیادت میں فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری سلیم لودھی ‘آفس سیکریٹری مصطفی خان ‘ عرب جماعت کے رہنما عارف عرب ‘ ملک جماعت کے رہنما ملک حنیف دربار ‘ویراول پاٹن مسلم شیخ جماعت کے رہنما شیخ اقبال چاند ‘ انصاری جماعت کے رہنما فاروق انصاری ‘جونا گڑھ پڈھیار جماعت کے رہنما سلیمان پڈھیار ‘ کراچی میمن مرکزی جماعت کے رہنما عارف جونا گڑھی ‘ جونا گڑھ میمن لاکھانی جماعت کے رہنما صدیق میمن زری والا ‘ اونا مسلم جماعت کے رہنماسید مجید باپو داتاری ‘پاک جونا گڑھ قائم خانی جماعت کے رہنما شبیر قائم خانی ‘واڈلا سید جماعت کے رہنما معین باپو ‘ جونا گڑھ مانگرول جماعت کے رہنما سلیم مانگرول والا ‘ سپاہی فیڈریشن کے رہنما شبیر حسین قریشی و دیگر جماعتوں کے رہنما ¶ں پر مشتمل وفد نے غلام محمد ہا ¶س میں ہزہائی نیس سر نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن اینڈ ٹرسٹ کے چیئرمین نوابزادہ غلام محمد خان اور ان کی اہلیہ و فا ¶نڈیشن کی جنرل سیکریٹری بیگم شاہ بانو سے ملاقات کی۔

جونا گڑھ فیڈریشن کی جانب سے نوابزادہ غلام محمد خان کی ممانی کے انتقال پر تعزیتی سپاسنامہ پیش کرتے مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعا کی۔