جوناگڑھ فیڈریشن کے انتخابات کرائے جائیں‘ جماعتوں کا مطالبہ

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جوناگڑھ فیڈریشن کے انتخابات جلد کرائے جائیں۔

ویراوال پاٹن مسلم شیخ جماعت کے رہنما اقبال چاند کی قیادت میں جونا گڑھ فیڈریشن میں شامل پڈھیار جماعت کیماڑی کے رہنما حاجی سلیمان پڈھیار ‘واڈلا سید جماعت کے رہنما سید معین باپو ‘ گیٹ بھگسرا جماعت کے رہنما الطاف حسین ایڈوکیٹ ‘ پٹنی مسلم جماعت کے رہنما رحمان پٹنی ‘آجک سید جماعت کے رہنما سید ابراہیم باپو‘اونا مسلم جماعت کے رہنما سید مجید بابو ‘ کتیانہ گھرانہ خسوں جماعت کے رہنما دا ¶د عبداللہ‘ مانگرول مسلم شیخ جماعت کے رہنما سلیم مانگرول والا ‘پاک سورٹھ جماعت کے رہنما عامر بابو عابد ‘سورٹھ ترک جماعت کے رہنما حاجی اسلم ترک ‘قائم خانی جماعت کے رہنما شبیر احمد قائم خانی ‘ویراول ترک جماعت کے رہنما امین داسنا ‘ کتیانہ سپاہی جماعت کے رہنما محمدحنیف ‘ اجمیری جماعت کے رہنما رفیق اجمیری ‘ چور واڈ جماعت کے رہنما شبیر حسین ‘منشی جماعت کے رہنما اقبال ایڈوکیٹ ‘ پٹنی جماعت کے رہنما بشیر گارڈ ‘ شیدی سوشل ویلفیئر جماعت کے رہنما محمد یوسف ‘میمن جماعت کے رہنما عامر بھائی ‘ سید ویلفیئر بخاری جماعت کے رہنما یونس غازی ‘قادری سید جماعت کے رہنما محمد علی باپو ‘ خلیفہ جماعت کے رہنما حنیف خلیفہ ‘ میمن لاکھانی جماعت کے رہنما صدیق میمن زری والا و دیگر نمائندہ جماعتوں کے رہنما ¶ں نے۔