الخیبر فیلو شپ لانڈھی شیر پائو کالونی کی نئی عمارت کی تعمیر

Karachi

Karachi

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لانڈھی شیر پائو کالونی میں سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن ( آئی پی ایل) کے زیر اشتراک قائم الخیبر فیلو شپ اسکول کی نئی عمارت مکمل تعمیر ہوچکی ہے اسکول کے چیئر مین اعظم خان کے مطابق اسکول کی نئی بلڈنگ کی ۔

افتتاحی تقریب (کل) مورخہ 10دسمبر 2015ء بروز جمعرات صبح 10 بجے منعقد ہوگی جس میں سندھ ایجوکیشن فائونڈیشن آئی پی ایل محکمہ سماجی بہبود کے افسران ،سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور علاقہ معززین شرکت کرینگے ۔