فیفا 2018 عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچز

Qualifying Match

Qualifying Match

ترکی (جیوڈیسک) فیفا 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ مرحلے کے سلسلے میں کل تیسرے گروپ میچ کھیلے گئے۔

اس سلسلے میں ترکی اور آئس لینڈ مدِ مقابل آئے جس میں ترکی کو دو۔ صفر کے اسکور سے شکست سے دو چار ہونا پڑا۔ ترک ٹیم جو کہ زیادہ تر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل تھی وہ خریف ٹیم کے سامنے اپنی برتری قائم کرنے میں ناکام رہی۔

کل تین گروپوں میں نو میچ کھیلے گئے جن کے نتائج کچھ یوں ہیں:

ڈی گروپ :

وہیلز ۔ جارجیا (1-1)

مولڈووا ۔ جمہوریہ آئر لینڈ (3-1)

سربیا ۔ آسڑیا (2-3)

جی گروپ :

اسرائیل ۔ لیچنسٹائن (1-2)

مقدونیہ ۔ اٹلی (3-2)

البانیہ ۔ اسپین (2-0)

آئی گروپ:

آئس لینڈ ۔ ترکی (0-2)

فن لینڈ۔ کروشیا (1-0)

یوکیرین ۔ کوسوو (0-3)