کینزز فلم فیسٹول: ایشوریا رائے پرپل ڈریس میں عوام توجہ کا مرکز بنی رہیں

 Aishwarya Rai

Aishwarya Rai

کینرز (جیوڈیسک) کینزز فلم فیسٹول میں بولی ووڈ کی ملکہ حسن ایشوریا رائے پرپل کلر کے اسٹائلش ڈریس میں ریڈ کارپٹ پر جلوہ گر ہوئیں۔

کینزز میں دنیا بھر سے آئے فلمی ستارے اپنی سج دھج کے ساتھ مرکز نگاہ بنے ہوئے ہیں، فیسٹیول میں منفرد اور دلچسپ فلموں کی رونق کے ساتھ ریڈ کارپٹ پر مشہور اداکاروں کے حسین ملبوسات اور دیدہ زیب زیورات کی رنگینیاں بھی جاری ہیں۔

سابق ملکہ حسن ایشوریہ رائے نے بھی پرپل کلر کے دلکش لباس میں کینزز کی رونقوں میں اضافہ کیا، کینزز فیسٹول 24مئی تک جاری رہے گا۔