فلم جراسک ورلڈ کا رواں ہفتے بھی باکس آفس پر پہلا نمبر

Jurassic World

Jurassic World

نیو یارک (جیوڈیسک) سائنس فکشن فلموں کے ریکارڈ بنانے کا سلسلہ ختم نہ ہو سکا اس بار فلم جراسک ورلڈ نے تیز ترین 50 کروڑ ڈالر کمانے والی پہلی فلم کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

فلم جراسک ورلڈ نے صرف تین ہفتوں میں یہ سنگ میل عبور کیا۔

دوسرے نمبر پرفلم ’’ان سائیڈ آؤٹ‘‘ رہی جس نے 5 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کمائے۔ کامیڈی سے پھر پور فلم ’’ ٹیڈ ٹو ‘‘ 3 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔