فلم ٹرمینیٹر فائیو جینیسیز شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام رہی

Terminator Genisys

Terminator Genisys

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم میں آرنلڈ شوار زنیگر طاقتور روبوٹک مشین کے کردار میں جلوۂ گر ہیں۔ فلم یکم جولائی کو ساڑھے تین ہزار سے زائد سینما گھروں میں ریلیز کی گئی تھی۔

فلم ایک دن میں صرف 89لاکھ ڈالر کابزنس کر کے دوسرے نمبر پر رہی۔ فلم میں آرنلڈ کے علاوہ جیسن کلارک، جے کورٹنری، جے کے سمنز اور میٹ اسمتھ نے بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ فلم کی تیاری میں ایک سو پچپن ملین ڈالر لاگت آئی تھی۔