فائنڈنگ ڈوری کا تیسرے ویک اینڈ پر بھی باکس آفس پر چھا جانے کا امکان

Finding Dory

Finding Dory

نیویارک (جیوڈیسک) اینیمیٹڈ فلم فائنڈنگ ڈوری نے دنیا بھر میں اب تک بیالیس کروڑ تیس لاکھ ڈالر کمائے ہیں۔ فلم آنے والے ویک اینڈ پر چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر کا بزنس کر سکتی ہے۔

فلم میں نیلے رنگ والی باتونی ڈوری جسے بھولنے کی بیماری ہے۔ فائنڈنگ ڈوری دو ہزار تین کی اینیمیٹڈ فلم فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے۔