لائن آف کنٹرول کے چھمب افتخار آباد سیکٹر میں بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ

Bhimber

Bhimber

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) لائن آف کنٹرول کے چھمب افتخار آباد سیکٹر میں مناور کے مقام پر بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری فائرنگ سے پاک آرمی کا حوالدار لیاقت شہید پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی فا ئرنگ دن 2 بجے شروع ہوئی جو کہ آخری اطلاع تک جاری ہے۔

تفصیلا ت کے مطا بق لا ئن آف کنٹرو ل پر بھارتی افواج کی بلا اشتعا ل فا ئر نگ اور گو لہ باری کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز 2بجے بھارتی افوا ج نے لا ئن آف کنٹرو ل پر واقع چھمب افتخار آباد سیکٹر میں مناور کے مقام پر فا ئر نگ اور گولہ باری شروع کر دی جو کہ آخر ی اطلاع تک جاری تھی ذرا ئع کے مطا بق بھارتی فو ج کی فا ئر نگ سے پا ک آرمی کا حوا لدار لیاقت گو لی لگنے سے شہید ہو گیا۔۔