فشر مین کوآپرٹیو سوسائٹی کے وائس چیئرمین 90 دن کیلئے رینجرز کے حوالے

Qamar Sultan Siddiqui

Qamar Sultan Siddiqui

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز حکام نے فشر مین کوآپریٹو سوسائٹی کے وائس چئیرمین قمر سلطان صدیقی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا جہاں عدالت نے ملزم کو 90 دن کے لئے رینجرز کی تحویل میں دے دیا ہے۔

قمر سلطان صدیقی پر دہشت گردی میں ملوث ملزموں کی معاونت کا الزام ہے۔ ملزم کو رینجرز نے گزشتہ روز چھاپہ مار کر گرفتار کیا تھا۔