کالونی محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا اجلاس

Football Club

Football Club

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کالونی محمڈن فٹ بال کلب شاہ فیصل کالونی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کلب کے تمام عہدیدار، آفیشل اور کھلاڑیوں نے شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا۔

آئندہ کلب کے تمام معملات کے ذمہ دار ی مرحوم کوچ غنیمت خان کے بھائی سہیل خان نے کے سپرد کردی اور تمام کلبوں اور اسپورٹس آرگنائزروں سے اپیل کی ہے کہ اب کسی بھی قسم کے ایونٹ کے لئے سہیل خان سے رابطہ کیا جائے۔
جاری کردہ۔میڈیا کوارڈینٹر