سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا

Reception Dinner for Chief Justice

Reception Dinner for Chief Justice

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں برطانیہ کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر راجہ شوکت خالق، لارڈ میئر بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی، سابقہ لارڈ میئر محمد عجیب، سابقہ لارڈ میئر راجہ غضنفر خالق و حاجی خادم حسین،کونسلر اقبال ، فضل الرحمن اکاؤنٹنٹ و دیگر معززین شہر نے خصوصی شرکت کی اور انکو خراج تحسین پیش کیا۔