سابق ایم پی مرحوم محمد صدیق خان اور انکی ہمشیرہ کی رسم چہلم کی دعائیہ تقریب

RASME CHALUM MUHAMMAD SIDDIQUE

RASME CHALUM MUHAMMAD SIDDIQUE

ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) سابق ایم پی مرحوم محمد صدیق خان اور انکی ہمشیرہ کی رسم چہلم کی دعائیہ تقریب پنڈ نوشیری خان میں ادا کی گئی۔

رسم چہل کی دعائیہ تقریب میں سجادہ نشین گولڑہ شریف پیر معین الحق سمیت اہم مذہبی سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت،رسم چہلم کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علامہ پیر سید ریاض حسین شاہ نے کہا کہ دنیا عارضی ٹھکانہ ہے جبکہ اصل زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے دنیا میں آنے کی تو ترتیب ہے مگر جانے کی نہیں۔

محمد صدیق خان جرات و بہادری کا عملی نمونہ تھے،اللہ تعالی نے ہمیں دو راستے بتائے ہیں ایک صراط مستقیم اور فلاح پانے والوں کی منزل کی طرف جاتا ہے جبکہ دوسری جانب دوزخ جہنم کی جانب رخ کرتا ہے،اہل علاقہ کو دعوت فکر دیتا ہوں کہ وہ اپنی ابدی زندگی کے لئے کچھ انتظام کر لیں تاکہ تمہاری آخرت سنور جائے،ماں باپ کے بعد بہن اور بھائی کا مضبوط ترین رشتہ ہوتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انھوں نے پنڈ نوشیری خان میں(مرحوم ) ممبر پنجاب اسمبلی محمد صدیق خان اور انکی ہمشیرہ کی رسم چہلم کی بابرکت اور پر نور محفل کے سلسلے میں منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

اس موقع پر پیر آف گولڑہ شریف معین الحق گولڑوی،سابق سنیٹر اعظم سواتی،ممبر پنجاب اسمبلی ملک تیمور مسعود اکبر،سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ، محمد ناصر راجہ ،زمرد خان، طاہر محمود کائرہ، راشد حفیظ، سابق ایم پی اے شیخ محمد انور،پروفیسر محمد وقاص ،ڈاکٹر اسار شاہ،سابق امیدوار برائے صوبائی اسمبلی خان سفیر خان،عامر اقبال خان، ملک نجیب الرحمن ارشد، راجہ مشتاق احمد،سید ضیاء حسین شاہ، صداقت عباسی،ملک ضیاء کوثر، وائس چئیرمین کینٹ بورڈ ٹیکسلا سید رضا شاہ، وائس چئیرمین کینٹ بورڈ واہ حاجی امجد کاشمیری،چئیرمین یوسی واہ حاجی منیر جلال، چئیرمین خرم پراچہ ملک سہیل، چئیرمین عثمان کھٹر ملک ایاز محمد، چئیرمین جلالہ ملک ثاقب ممتاز،حاجی ملک یونس،چئیرمین ٹھٹھہ خلیل وحید خان،چئیرمین سہال چوہدری اعجاز انور، چوہدری یونس، سابق ناظمین سید چن شاہ کاظمی،عاصم خان واہ،، ملک عظمت محمود، حاجی غلام حسن خان، چوہدری افضل پڑیال، خیراللہ خان، راجہ شیراز احمد شیرازی، ملک خالد محمود، افسر خان، اجمل خان، ملک حسرت محمود، ممبران بلدیہ ٹیکسلا سید مہتاب حسین شاہ، سید گلزار شاہ، ملک عمران، سید سرفراز شاہ، سید عترت شاہ، ملک محمد پرویز، ملک مشتاق، ملک ربنواز، ملک اسحاق،عمیس رشید، ملک فقیر آف لڑ، حاجی بنارس، ملک عارف چھوکر،چوہدری نظر حسن، چوہدری رجاسب، بابو مسعود، چوہدری عمران، شیخ ضیاء الدین، سردار زبیر خان ،ملک احتشام، ملک عامر صادق، خواجہ یاسر، حاجی ریاض حسین اعوان، حاجی زاہد رفیق، سید اسد علی نقوی، حاجی ناصر محمود ،ملک وقاص، اشرف خان زرین خان، حاجی صدیق ملپور،راجہ جمشید، ملک آصف، ملک جمیل گاجی،ملک شکیل احمد خان،شیخ عبدالرحمان،ادریس خان ڈی سی،راجہ ریاض راٹھور،مفتی حیدر علی، سردار ممتاز ماجیا، حاجی رحمت اللہ خان، جبار مرزا، بابر خان، تنویر خان، عتیق عالم، شعیب ہمیش،سید امجد قطبال، پیر راشد مسعود کلیامی، ملک طارق محمود، حافظ شبیر، نوازش خان، چوہدری عظیم گجرخان، حافظ عبدالحمید، ملک افتخار اعوان، ملک علی محمد، چوہدری نذر، راجہ حسن اختر، راجہ گل نواز، (ر) کرنل کاظم رضا، (ر) کرنل محمد نواز ملک، سلطان سکندر، طارق بشیر خان، ملک مظفر،غنچہ گل،یونس خان، عطاا لرحمن چوہدری ،ستار درانی، چوہدری مظہر، سید طاہر شاہ سنگجانی، سید ثقلین کاظمی، خالد محمود یوسفزئی،حاجی رفیق خان ،سید غلام عباس شاہ، پیر شوکت چکوال، سعود القیصر، ملک اسد، ملک ظہیر نواز، چوہدری مظہر گدوال، لال ذادہ خان، ملک غلام ربانی، ملک قیصر، ملک پرویز چوہدری، ملک اظہر نواز، عمران خان، مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ممبر قومی اسمبلی غلام سرور خان، سابق ایم پی اے محمد شفیق خان ،عمار صدیق خان نے تمام شرکاء کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ،رسم چہلم کی اختتامی دعا پیر معین الحق سجادہ نشین گولڑہ شریف نے کرائی۔

ڈاکٹر سید صابر علی تحصیل رپورٹر ٹیکسلا موبائل نمبر0300-5128038