سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کے بیٹے محمد عفان صفدر کی دعوت ولیمہ

Malika

Malika

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کے بیٹے محمد عفان صفدر کی دعوت ولیمہ۔ یو سی ملکہ، یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر، یو سی بھگوال۔ یو سی ڈوگہ سمیت دوسرے علاقوں سے سینکڑوں افراد کی دعوت ولیمہ میں شرکت۔ تفصیل کے مطابق سابق ناظم یو سی ملکہ راجہ عابد حسین آف ملاگر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ اپنا ریسٹورینٹ میں ہوئی۔

یو سی ملکہ، یوسی ٹھوٹھہ رائے بہادر، یو سی بھگوال۔ یو سی ڈوگہ سمیت دوسرے علاقوں سے سینکڑوں افراد کی دعوت ولیمہ میں شرکت کی۔

دعوت ولیمہ میں سیاسی و، سماجی مذہبی اور مختلف مکتب فکر کے معززین نے شرکت کی۔