جتوئی

 Ghulam Mustafa Jatoi

Ghulam Mustafa Jatoi

تحریر: ارسلان
سابق وزیراعظم پاکستان میر غلام مصطفی جتوئی کی پانجھویں پرسی یورب کے دارالحکومت برسلز۔ لندن اور کورنٹری میں انتہائی تحقیقات و احترام سے منا کی گی مقررین سے حطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مرحوم ایک صاف سوچ اور مثبت شخصیت کے مالک تھے آپ نے ہمیشہ عوام کے درد محسوس کیا محمد سعید و دیگر نے کہا کہ آپ نے بحثیت وزیراعلی تعلیم جیسے منصوبوں پر لاتعداد منصوبے شروع کیے صحافیوں کے ساتھ مقدمی شفقت فرماتے ہر شخص سے بات کر کے اس کے دل منہ لینے والی شخصیت تھے۔

Pakistan

Pakistan

آج پانچھویں برسی پر ہم تر صرف ان کی مغفرت کی دعا فرماتے ہیں ۔ ہمارے ملک پاکستان میں انصاف کا بول ہو مرحوم شخصیت کے صاحبزادے میر مرتضی جتوئی نے اس مو قع پر ٹیلی فونک پیغام کہ دوران کہا کہ میر مصطفی جتوئی پاکستان کے اور پاکستانیوں کہ ہمنوا اور ان سے محبت رکھنے والی شخصیت تھی آپ نے اپنے دور اقتدار اور دور زندگی میں ہمیشہ انصاف کی بات کی آپ اورسیز پاکستانیوں کو پاکستان کے اصل سرمایہ قرار دیے تھے آپ جیسی شخصیت کا جدا ہونا ہم سب کے لئے کسی صدمے سے کم نہیں تھا آپ نے سیاست میں تحمل کو فروغ دیا آپ سیاست کہ استار تھے لیکن اقدس آج ایسی شخصیات کی کمی ہے۔

Sindh

Sindh

سندھ میں کلاشنکوف کلچر کو فروغ دیا انصاف کی دہجیاں بکھیر دی گئیں پی پی پی حالات ، معاملات کو خراب کرنے پر تلی ہوئی ہے انصاف نام کی چیزیں انتخابات میں ٹکٹس سیل کرنا اور اپنے امیدواروں کو روپے پیسے کے بل بوتے پر کامیاب کرنا سندھ کا کلچر بن چکا ہے ہمیں انصاف کیلئے اور اپنے حق کے لیے اٹھنا چاہیے تاکہ پاکستان کو ترقی دے سکیں مظبوط پاکستان ہی پاکستان کو کامیابیوں کی دہلیز پر کھڑا کرسکتا ہیاور بہتر پاکستانی پاکستان کو مظبوط کرتے ہیں رہنما کردار ادا کریں اور جتوئی کاز کے میر مرتضی جتوئی نے کیا مرحوم والد کی برسی کہ سلسلے میں یورب برطانیہ میں منقعدہ ہونے والے اجتعامات پر شکرگزار ہیں مصطفی جتوئی کہ چاہنے والے دنیا میں موجود ہیں اور ان سے محبت کرتے ہیں ۔