اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل بطروس غالی انتقال کر گئے

General Boutros Ghali

General Boutros Ghali

قاہرہ (جیوڈیسک) بطروس غالی کو کولہے کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے اسپتال داخل کیا گیا تھا۔

قاہرہ کے مسیحی گھرانے سے تعلق رکھنے والے بطروس غالی انیس سو بانوے میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل منتخب کئے گئے اور پانچ سال تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ اس دور میں سیکرٹری جنرل بنے جب مشرق وسطیٰ شدید بحران سے گز رہا تھا۔

ان کے دور کا سیاہ ترین باب روانڈا میں قتل عام تھا۔ وہ انیس سو ستتر میں مصر کے وزیر خارجہ بھی بنے۔