فارمولا ون پریکٹس ریس، لوئس ہیملٹن نے کامیابی حاصل کر لی

Lewis Hamilton

Lewis Hamilton

فرانس (جیوڈیسک) روس میں ہونے والی فارمولا ون ریس کے پریکٹس سیشن میں شاندار مقابلے دیکھنے کو ملے۔

ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کیا۔ پر جوش شرکا نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کیلئے خوب محنت کی۔

برطانیہ کے نامور ڈرائیور لوئس ہیملٹن نے بہترین پرفارمنس دکھاتے ہوئے پریکٹس ریس میں کامیابی حاصل کی۔ ریس میں دوسرا نمبر جرمنی کے سباسشین ویٹل اور تیسرا ان کے ہم وطن نیکو روزبرگ کا رہا۔