فرانس میں bouygues télécom کی سروسز مشکلات کا شکار

Bouygues Télécom

Bouygues Télécom

پیرس (اے کے راؤ) گزشتہ کئی روز سے فرانس میں bouygues télécom کی سروسز مشکلات کا شکار ہیں۔ لینڈ لائں اور گھر پر انٹرنٹ کی سروسز پاکستان میں بجلی کی آمدورفت سے آج کل بہت مماثلت رکھتی ہیں۔ سروس کی آمد بھی سلو سپیڈ ہے۔

آفس شکایت سے معلومات کے مطابق اگلے 48 گھنٹوں میں ان مشکلات پر گا مگر 72 گھنٹو سے زائد وقت گزرنے کے باوجود مسائل جوں کے توں ہیں۔ bouygues télécom نے صارفین کو سروس کی غیر یقینی صورتحال کا دورانیہ بلنگ سے مستثنا کرار دے دیا ہے۔