فرانس میں کانز فلم فیسٹیول کا اۤغاز، افتتاحی تقریب میں نامور فنکاروں کی شرکت

France-Cannes Film Festival

France-Cannes Film Festival

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ سج گیا۔

بڑے فلمی میلے کیلئے بہترین فلم کا ایوارڈ کیلئے 19 فلمیں شامل کی گئی ہیں۔ ریڈ کارپٹ میں ستاروں کی آمد سے تقریب جگمگا اٹھی۔ پرستار بھی اپنے پسندیدہ اداکاروں سے آٹو گراف لیتے رہے۔

اداکارہ مونیکا بیلوچی اور وِل اسمتھ سمیت بڑی تعداد میں فنکاروں نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔

فلمی دنیا کا سب سے بڑا میلہ 28 مئی تک جاری رہےگا۔