فرانس میں انسان دوست روبوٹ “پیپر” کی فروخت شروع

Pepper Robot

Pepper Robot

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پہلے انسان دوست روبوٹ کی فروخت شروع ہو گئی ہے۔

فرانسیسی کمپنیوں نے اس روبوٹ کا نام “پیپر” رکھا ہے۔ جو نہ صرف اپنے مالک کے ساتھ گفتگو کر سکتا ہے بلکہ ردعمل کے طور پر تاثرات کا اظہار بھی کرتا ہے۔

اس سے پہلے جاپانی ماہرین بھی اس سے ملتا جلتا روبوٹ نمائش کیلئے پیش کر چکے ہیں۔