الوینہ فرانسس کی سالگرہ تقریب

Lahore

Lahore

لاہور (اقبال کھوکھر) معروف سیاسی و سماجی رہنماء ایم اے جوزف فرانسس کی نواسی اور ادارہ ”کلاس” کی بورڈ ممبر مس ایگا کینی کی بیٹی الوینہ فرانسس پنکی کی تیسری سالگرہ کی تقریب حمزہ ٹائون لاہور میں منعقد ہوئی۔

جس میں سٹاف کلاس کی فیملیوں،عزیزواقارب ودوست احباب نے شرکت کی ۔خصوصی دعا کے بعد پنکی نے کیک کاٹا اور اسے تحائف پیش کئے گئے۔ آخر میں تمام مہمانوں کو ڈنر دیا گیا۔