فرانسیسی سینٹ کے انتخابات میں سرکوزی کی سیاسی جماعت کو واضح اکثریت حاصل

French Senate

French Senate

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایوان بالا سینٹ کے انتخابات میں سابق صدر نکولس سرکوزی کی دائیں بازو کی جماعت کنزرویٹو یو ایم پی کو واضح اکثریت حاصل ہوگئی ہے جبکہ فار رائٹ نیشنل فرنٹ نے پہلی بار سینٹ میں دو نشستیں حاصل کر لی ہیں۔