جنیوا : ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر 2 روزہ مذاکرات

Geneva Talks

Geneva Talks

جنیوا (جیوڈیسک) ایران کے متنازعہ ایٹمی پروگرام پر عالمی طاقتوں اور ایران کے درمیان دو روزہ مذاکرات جینوا میں شروع ہو گئے۔

تہران انتظامیہ اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور جنیوا میں ہو رہا ہے جو کل تک جاری رہے گا۔ امریکی حکام کا کہنا ہے فوری طور پر ایران کے ایٹمی تنازعے کے حل کا کوئی امکان نہیں۔