جرمنی : اسٹیشن پر مسلح شخص کا حملہ، ایک شہری ہلاک، 3 زخمی

Germany Station Attack

Germany Station Attack

برسلز (جیوڈیسک) جرمنی کے شہر میونخ کے ریلوے اسٹیشن پر ایک مسلح شخص نے چاقو سے حملہ کر کے ایک شہری کو ہلاک اور تین کو زخمی کر دیا۔

حملے کے بعد پولیس نے اسٹیشن خالی کروا لیا۔ پولیس کے مطابق عینی شاہدین کے بیانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

پولیس کا یہ بھہ کہنا ہے کہ حملہ آور کا ممکنہ طور پر شدت پسند تنظیم کے ساتھ تعلق ہو سکتا ہے۔