گوھر الماس خان پی ٹی آئی کے راہنما آصف خان کے والد مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے

Goher Almass khan

Goher Almass khan

بریڈفورڈ یارکشائیر (بابر علی چیمہ سے) برطانیہ کے ممتاز و معروف سماجی راہنما اور لیبر پارٹی لیڈز سٹی کے کونسلر گوھر الماس خان پاکستان سے آئے اپنے والد محترم ملک اخلاص احمد خان کے ہمراہ راجہ سرور خان،شرجیل ملک، غضنفر خان،سلیم خان ،مولانا فرید اور دیگر کیساتھ پی ٹی آئی کے راہنما آصف خان کے والد مرحوم کی وفات پر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کرتے ہوئے۔