غلام حسین سلطانی کے سسر اور غلام حیدر بھائی کے بہنوئی کوئٹہ پاکستان میں انتقال کر گئے

Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon

Inna Lillahi Wa Inna Ilaihi Rajioon

ویانا (محمد اکرم باجوہ) امام بارگاہ امام سجاد کے جنرل سیکریٹری سید غلام حسین نقوی نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ویانا میں قائم امام بارگاہ امام سجاد کے صدر غلام حسین سلطانی کے سسر (فادر ان لا) اور غلام حیدر بھائی کے بہنوئی آج 12 فروری کی صبح کوئٹہ پاکستان میں انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ آج 12 فروری کی شام پاکستان کوئٹہ میں ادا کی جائے گی۔