حاجی غلام محمد خان کی اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ بننے پر مبارکباد

Karachi

Karachi

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک آف پاکستان کے اسپورٹس کنسلٹنٹ اور کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان، سیکریٹری اطلاعات محمد ارشد نے سنیئر پولیس آفیسر اے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ بننے پر مبارکباد پیش کرت ہوئے کہا کہ اے ڈی خواجہ نیک ایماندار، محنتی اور اسپورٹس سے محبت کرنے والی شخصیت ہیں اُمید ہے کہ وہ سندھ کو امن کا گہوارہ بنانے کے ساتھ ساتھ سندھ کے شہروں اور دیہاتوں میں اسپورٹس کی سرگرمیوں کو بھی فروغ دینگے۔