غلام قادر تھیبو کو سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمجی سائنس کالج میں سیمینار منعقد

Karachi Seminar

Karachi Seminar

کراچی : چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبوکو سوسائٹی برائے فروغ صحت و تعلیم کی جانب سے آدمجی سائنس کالج میں منعقدہ سیمینار “کرپشن ملک کو کھا رہی ہے” کے موقع پر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر ماجد شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔

چیئرمین اینٹی کرپشن غلام قادر تھیبو، رکن سندھ اسمبلی عیسٰی الحق، ڈاکٹر ماجد صدر سوسائٹی برائے فروغ صحت وتعلیم کا دیگر مہمانانِ گرامی کے ساتھ آدمجی سائن کالج میں منعقدہ سیمینار “کرپشن ملک کو کھا رہی ہے” کے اختتام پر لیا گیا۔

Karachi Seminar

Karachi Seminar