گلیانہ کے صحافیوں کا سینیئر صحافی انچارج جیونیوز گجرات کے گھر نامعلوم افراد کے حملے کی مذمت

Condemned

Condemned

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان عمر فاروق اعوان سے) گلیانہ کے صحافیوں کا سینیئر صحافی انچارج جیونیوز گجرات کے گھر نامعلوم افراد کے حملے کی بھرپور مذمت۔

مذمت کرنے والوں میں راجہ آفتاب احمد صدر پریس کلب گلیانہ ، زاہد مصطفی اعوان پاکستان ٹیلی ویژن نیوز ، شفقت علی بٹ ، عمر فاروق اعوان ، عز یزالر حمن مجاہد، عبدالغفو ر مرزا ، وقاص بھٹی ، ڈاکٹر انصر فاروق ، رفاقت علی راجہ ، ملک مد ثر اعوان ، محمد آصف جاہ ، حاجی محمد یوسف ، محمد شہباز ، ڈاکٹر عبدالقدوس و دیگر شامل ہیں۔

اس موقع پر تمام صحافی برادری نے انچارج جیونیوز گجرات کے گھر پر نامعلو م افراد کے حملے کی بھرپور مذمت کی ہے اور ڈی پی او گجرات سے حملہ آو روں کی فورا گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔