تھانہ گلیانہ کے گائوں موضع ٹھوٹھہ رائے بہادر کے گائوں سے 23 دنوں کا بچہ اغواء کرنے کی کوشش

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان) تھانہ گلیانہ کے گائوں موضع ٹھوٹھہ رائے بہا در کے گائوں سے 23 دنوں کا بچہ اغواء کر نے کی کوشش۔ ماں کی چیخ و پکار پر اہل محلہ گھروں سے با ہر نکل آئے۔ اغواء کار نے بچہ پھینک کر بھا گنے کی کوشش کی جو کے قریبی دیہات سے پکڑا گیا۔ جس کو پکڑ کر پو لیس چو کی گو ٹر یا لہ کے حو الہ کر دیا گیا ۔ محمد مشتاق نا می شخص جس کا تعلق ضلع شیخو پو رہ سے ہے۔

اس نے ٹھو ٹھہ را ئے بہا در کے رہا ئشی عر فا ن شر یف کے گھر سے 23د نو ں کا بچہ اغو ا ء کر نے کی کو شش کی بچے کی ماں جو کہ گھر میں کپڑے دھو ر ہی تھی ۔ اچا نک اس کی نظر اجنبی شخص پر پڑ ی جو کہ بچے کو اٹھا کر بھا گنے کی کو شش کر رہا تھا۔

ماں کے شو مچا نے پر اہل محلہ گھرو ں سے با ہر نکل آ ئے اور ملز م بچہ پھینک کر فرا ر ہو گیا جسے مو ضع لہڑ ی سے پکڑ لیا گیا جبکہ اس کا دو سرا سا تھی بھا گنے میں کا میا ب ہو گیا ۔ پو لیس مصرو ف تفتیش ہے۔