گوہر الماس خان پارلیمانی سیکریٹری زاھد درانی ایم پی اے کو ایک عصرانے میں برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں

Gohar Almass Khan

Gohar Almass Khan

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) ممتاز و معروف برطانوی سکالر اور ہر دلعزیز کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان خیبر پختونخواہ کے سپورٹس اینڈ کلچر کے پارلیمانی سیکریٹری زاھد درانی ایم پی اے کو ایک عصرانے میں برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہہ رہے ہیں۔