گوہر الماس خان محترمہ غنوی بھٹو کو برطانیہ میں ایک پروقار عشائیہ میں پولیٹیکل کتاب کا تحفہ پیش کر رہے ہیں

مانچسٹر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) ممتاز و معروف برطانوی سکالر، فرزند ڈیرہ اور ہر دلعزیز کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان ذوالفقار علی بھٹو شہید کی بہو محترمہ غنوی بھٹو کو برطانیہ میں ایک پر وقار عشائیہ میں پولیٹیکل کتاب کا تحفہ پیش کر رہے ہیں اور برطانیہ آمد پر خوش آمدید کہہ رہے ھیں۔

Gohar Khan Almas - Ghinwa Bhutto

Gohar Khan Almas – Ghinwa Bhutto