سونا 100 روپے سستا، چاندی مستحکم

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 100 روپے کی کمی دیکھی گئی اور فی تولہ سونا 52 ہزار 150 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 86 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت,700 44 روپے رہی جبکہ چاندی 760 روپے فی تولہ کی سطح پر برقرار رہا۔