گورنمنٹ ہائی سکول دھنگ کا جماعت پنجم اور ہشتم کا٪100 رزلٹ

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ ہائی سکول دھنگ کا جماعت پنجم اور ہشتم کا٪100 رزلٹ۔ سکول کے سالانہ رزلٹ ڈے کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ مہمان خصو صی ملک اقبال اعوان دھنگ، ملک نعیم اکبر کو نسلر دھنگ ، ملک عبد ا لخا لق کو نسلر ، ملک منو ر حسین اعوا ن سا بق ٹیچر او ر ٹھیکید ار را جہ سجا د ھسین پنڈ ی ہا شم تھے ۔ اس مو قع پر کلا سز کے سا لا نہ نتا ئج کا اعلا ن کیا گیا ۔ مقر ر ین نے شا ند ار نتا ئج دینے پر ہیڈ ما سٹر چو ہد ری اعجا ز احمد کو شا ند ا ر ا لفا ظ میں خر ا ج تحسین پیش کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔

ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن ) سا بق ہیڈ ما سٹر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ ملک شو کت حسین اعوا ن آ ف قطب گو لڑ ہ اپنی فیملی کے ہمر ا ہ عمر ہ کی ا دا ئیگی کے لیے مکہ مکر مہ پہنچ گئے ۔د ر یں اثنا ء سا بق سینیئر ٹیچر گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ سر محمد فیا ض آ ف بھگو ا ل بھی بمعہ فیملی عمر ہ کی ا دا ئیگی کے لیے مکہ مکر مہ پہنچ گئے ہیں ۔ عمر ہ کی ا د ائیگی کے بعد و ہ مکہ مکر مہ میں مو جو د مقد س مقا ما ت کی ز یا ر ت کر یں گے ۔ و ہ مسجد نبو ی ا ور رو ضہ رسو ل ۖ کی ز یا ر ت کے لیے مد ینہ منو ر ہ بھی جا ئیں گے اور مد ینہ منو ر ہ میں مو جو د مقد س مقا ما ت بھی دیکھیں گے ۔
ملکہ ( عمر فا رو ق اعوا ن سے ) گو رنمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل ملکہ میں سا لا نہ تقر یب تقسیم ا نعا ما ت آ ج بر و ز بد ھ منعقد ہو گی ۔ تقر یب کے لیے تیا ر یا ں ز و رو شو ر سے جا ری ہیں اس سلسلہ میں مہما نو ں کو دعو ت نا مے ار سا ل کر دیے گئے ہیں۔