حکومت نے پٹرول بم گرا دیا، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ

Petrol

Petrol

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، پٹرول کی نئی قیمت 73 روپے 50 پیسے فی لٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 79 روپے 40 پیسے جبکہ لائٹ سپیڈ ڈیزل کی قیمت 46 روپے فی لٹر ہو گی۔

مٹی کا تیل 44 روپے فی لٹر سے بڑھ کر 48 روپے فی لٹر ملے گا۔

اوگرا نے مٹی کا تیل 19 روپے مہنگا کرنے کی سفارش کی تھی۔