گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول ملکہ (کلسٹر ) کے زیر ا ہتمام انٹر سکولز سائنس ماڈل کمپیٹیشن گرلز سیکشن کا انعقاد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگلیہ میں ہوا۔ مہمان خصوصی ملک افتخار احمد اعوان آف ملکہ تھے ۔ گورنمنٹ گر لز ہائی سکو ل ملکہ کی طالبات نے سب سے بہترین سائنس ماڈل بنا کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔

جبکہ گورنمنٹ گر لز ہائی سکول منگلیہ کی طالبات دو سر ے نمبر پر گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکو ل گو ٹر یا لہ کی طا لبا ت تیسر ے نمبر ر ہیں ۔ مہما ن خصو صی ملک ا فتخا ر احمد اعوا ن نے پو ز یشن ہو لڈر طا لبا ت میں تعر یفی ا سنا د او ر انعا ما ت تقسیم کیے ۔ سا ئنس ما ڈ ل کمپیٹیشن بو ا ئز سیکشن کاا نعقا د گو ر نمنٹ ا سلا میہ ہا ئی سکول ملکہ میں منعقد ہو ا ۔ مہما ن خصو صی ملک محمد شر یف اعو ا ن او ر ملک ا و ر نگ ز یب اعوا ن خا فظ کلا تھ ہا ئو س ملکہ تھے۔

گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھو ٹھہرائے بہا در کے طلبہ نے پہلی ، گو ر نمنٹ اسلا میہ ہا ئی سکو ل ملکہ کے طلبا ء نے دو سر ی ، گو ر نمنٹ ہا ئی سکو ل رڑ یا لہ کے طلبا نے تیسری پو ز یشن حا صل کی ۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی ملک محمد شر یف اعوا ن نے خطا ب کر تے ہو ئے ہیڈ ما سٹر چو ہد ری مست عمر ا ن او ر انچا ر ج سا ئنس لیب ر اجہ مبشر عر فا ن کو اتنا اچھا پر و گر ا م منعقد کر ا نے پر خر ا ج تحسین پیش کیا ۔ اور کہا کہ سکول کی فلا ح و بہبو د کے کا مو ں میں ہما ر ا کا م جا ری ر ہے گا ۔ اور سکول میں منعقد ہو نے و ا لے غیر نصا بی پر و گر ا مو ں کو ہم آ ئند ہ بھی سپو ر ٹ کر یں گے ۔ بعد میں انہو ں نے پو ز یشن ہو لڈ ر طلبا ء میں تعر یفی اسنا د او ر انعا ما ت تقسیم کیے ۔ ڈ ی ا ی ا و سیکنڈ ر ی نثا ر احمد میو نے بھی کلسٹر ملکہ کے ہیڈ ما سٹر چو ہد ری مست عمرا ن کو انٹر سکو لز سا ئنس ما ڈ ل کمپیٹیشن منعقد کر و ا نے پر ان کی کا و ش کو سر اہا ہے۔