حکومت کا پی ٹی آئی کے نادرا پر لگائے گے الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ

حکومت کا پی ٹی آئی کے نادرا پر لگائے گے الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ، وزیر داخلہ نادرا ہیڈ کواٹر میں پی ٹی آئی کے الزامات کا جواب دیں گے، ذائع و وزارت داخلہ، پی ٹی آئی نے نادرا پر این اے 122 میں 21 ہزار غیر قانونی وٹوں کی منتقلی کا الزام عائد کیا تھا۔

Interior Minister– Breaking News – Geo

Interior Minister– Breaking News – Geo

Interior Minister– Breaking News – Geo

Interior Minister– Breaking News – Geo

Interior Minister– Breaking News – Geo

Interior Minister– Breaking News – Geo