نون لیگ خود اپنی حکومت پر خودکش حملے کر رہی ہے : عمران خان

 Imran Khan

Imran Khan

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملاقات میں الیکشن کی تیاریوں کے حوالے سے لائحہ عمل کا جائزہ لیا گیا۔ ملاقات میں علیم خان، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری اور سعدیہ سہیل رانا بھی موجود تھیں۔

رہنماؤں سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ (ن) لیگ کے حملوں سے موجودہ حکومت زیادہ دیر نہیں چلے گی۔

لگتا ہے جلد پورا ملک الیکشن موڈ میں چلا جائے گا، پی ٹی آئی الیکشن موڈ میں جا چکی ہے، پی ٹی آئی کے جلسے جلوس پورے ملک میں شروع ہو چکے ہیں۔

الیکشن سے پہلے ہماری تیاری مکمل ہونی چاہئے، الیکشن کی تیاری کیلئے صرف ایک ماہ ہے۔