عظیم الشان فکر اقبال و نظریہ پاکستان سمینار آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر رہو گا

Iqbal Day

Iqbal Day

کراچی (پ ر) مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کالج اینڈ یونیورسٹیز زون کراچی کے تحت 9 نومبر اقبال ڈے کے موقع پر “عظیم الشان فکر اقبال و نظریہ پاکستان سمینار” آج مورخہ 9 نومبر بروز پیر بمقام مھرین گارڈن لان سعیدآباد بلدیہ ٹاون میں ہو گا۔

جس میں MSOپاکستان کے مرکزی امیر شوری جناب صفدر صدیقی، مرکزی رہنماء حافظ دانش مراد، عمر فاروق، صوبائی ذمہ دار راجہ عبدالرازق کاشمیری اور کراچی ڈویژن کے ناظم جناب صدیق شیرازی خصوصی خطاب فرمائینگے۔ علاوہ ازیں پروگرام میں مختلف اسکالر، پروفیسر اور صحافی شرکت کریں گے۔ تمام اسکول ، کالج، یونیورسٹی اور مدارس کے طلبہ کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

جاری کردہ
عنایت اﷲ فاروقی
سیکریٹری اطلا عات
مسلم اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کراچی ڈویژن
رابطہ:0305-2083795