جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں عیدالاضحی کی نماز

Eid Prayers

Eid Prayers

لیہ: جامع مسجد گلزار مدینہ ریلوے کالونی لیہ میں عیدالاضحی کی نماز صبح آٹھ بجے اداکی جائے گی۔ عید نماز محمد صدیق پرہار پڑھائیں گے۔